نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
جود ہیلری کلنٹن اس ریاست میں ہار گئیں۔
الاسکا میں سینڈرز کی بیوی نے کچھ دن تک تبلیغ کی جہاں 16 ڈیلی گیٹس کا کردار ہے۔ سینڈرز نے گزشتہ رات واشنگٹن اور الاسکا میں پرائمری انتخابات کے نتائج آنے کے بعد یونیورسٹی آف وسكوسن کے احاطے میں جمع آٹھ ہزار سے زیادہ حامیوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ کسی کے لئے ...
جو کاکس پر جمعرات کو شمالی انگلینڈ میں حملہ کیا گیا۔ الوقت - برطانیہ میں اپوزیشن لیبر پارٹی کی 41 سالہ خاتون رکن پارلیمنٹ جو کاکس پر جمعرات کو شمالی انگلینڈ میں حملہ کیا گیا۔ ان پر گولی چلائی گئی اور چاقو سے بھی حملے کئے گئے۔ شدید زخمی حالت میں انہیں ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں انہوں نے دم توڑ دی ...
جو کاکس کے قتل کے بعد برطانیہ کے یورپی یونین سے باہر جانے کے لئے ہو رہی مہم کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔ الوقت - شمالی برطانیہ میں خاتون رکن پارلیمنٹ جو کاکس کے قتل کے بعد برطانیہ کے یورپی یونین سے باہر جانے کے لئے ہو رہی مہم کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔ 41 سالہ رہنما جو کاکس لیبر پارٹی کی رہنما ت ...
جود میں آ رہا ہے۔
نوام چامسکی : امریکا اور استعمار کا شیرازہ بکھر رہا ہے :
امریکی دانشور نوام چامسکی نے امریکا کو استعمار کا غروب ہوتا سورج قرار دیا۔ ان کے مطابق، اگر چہ امریکا کے استعماری تسلط کے اصول تبدیل ہوگئے ہیں لیکن اس کو عملی جامہ پہنانے کی توانائی بہت حد تک کم ہوگئی ہے۔ امریکا اندر سے او ...